कुबूल इस्लाम
قبول اسلامبوڑھے کے پختہ اےمان نے مجھے اسلام قبول کرنے پر مجبور کر دےا ( انگلستان کی اےک عےسائی خاتون کی اسلام قبول کرنے کی دل پذےر داستان)اسلام کی روشنی سے ےہ دنےا منور ہے روزانہ کتنے لوگ دنےا مےں اسلام قبول کرتے ہےں اس کا کوئی باقاعدہ رےکارڈ موجود نہےں ہے ۔چند ماہ قبل لندن مےں قبول اسلام کا اےک دلچسپ واقعہ پےش آےا ہے ۔لےڈی بارنس نے اسلام قبول کر کے عےسائی پادرےوں کو حےران کر دےا ہے ۰۴ سالہ لےڈی بارنس اےک معتبر عےسائی شخصےت رہی ہےں ےہ اےک کاروباری خاتون ہےں جنہوںنے اپنی تمام زندگی کے تمام ماہ وسال عےسائت کو پھیلانے مےںگزر گئے پہلے ان کے شوہر نے اسلام قبول کےا لےکن اس کے بعد لےڈی برنس نے اپنا عےسائےت مذہب تر ک کر کے اسلام مذہب قبول کر لےا آخر انہوں نے اپنا آبائی مذہب عےسائی کےوں ترک کےا اور عےسائےت کے مقابلہ مےں انہےں اسلام مےں اےسی کون سی خوبی نظر آئی جس کی وجہ سے انہوں نے اسلام قبول کر لےا ےہ اےک اےسا سوال ہے جس کا جواب مےڈےا کے لوگ لےڈی بارنس کے پاس پہنچے جن کا اسلامی نام اب لےڈی فاطمہ بارنس ہے انہون نے جواب دےا، در اصل مےں برسوں سے مسلمانوں کے کردار و عمل کا جائزہ لےتی آر ہی تھی مےں...